ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس گلگت
میں آسامیوں کی آخری تاریخ کا اعلان:
وہ امیدوار جنہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں سکیل نمبر ایک سے چار تک کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرائے تھے ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ
مورخہ 25 اکتوبر 2021 کو صبح 09:00 بجے دفتر ہذٰا میں انٹرویو کے لیے اپنے اصل شناختی کارڈ اور ضروری کاغذات کے ہمراہ تشریف لائیں۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گلگت۔
No comments:
Post a Comment