قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامی خالی ہے۔
قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی گلگت میں اسسٹنٹ پروفیسر برائے مائننگ انجنئرنگ (بی پی ایس – 19) کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مزید تفصیلات درج ذیل ہیں۔
|
شعبہ : |
تعلیم |
|
آسامی کی نوعیت: |
عارضی |
|
ملازمت کا مقام: |
گلگت، گلگت بلتستان، پاکستان |
|
صنف: |
مرد و خواتین دونوں درخواستیں جمع
کرا سکتے ہیں۔ |
|
تعلیم: |
مائننگ انجنئرنگ میں پی ایچ ڈی یا
ایچ ای سی کی منظور شدہ ادارے سے مساوی ڈگری رکھتا / رکھتی ہو۔ |
|
کیریئر کی سطح: |
تجربہ کار |
|
تجربہ: |
کم سے کم دو سال کا تجربہ رکھتا /
رکھتی ہو |
|
آخری تاریخ: جاب کی تشہیر: |
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر، 2021 ہے 12 اکتوبر 2021 |
|
تشہیری اخبار: |
دی نیوز (THE NEWS) |

No comments:
Post a Comment