روپانی
فاؤنڈیشن میں اسلامیات ٹیچر کی آسامی خالی ہے۔
روپانی فاؤنڈیشن گلگت میں اسلامیات کی
ٹیچر کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تفصیلات درج ذیل ہیں۔
|
شعبہ : |
تعلیم |
|
آسامی کی نوعیت: |
فل ٹائم، مستقل بنیادوں پر |
|
ملازمت کا مقام: |
گلگت، گلگت بلتستان، پاکستان |
|
صنف: |
مرد و خواتین دونوں درخواستیں دے سکتے ہیں |
|
تعلیم: |
ایم -اے |
|
کیریئر کی سطح: |
تجربہ کار |
|
تجربہ: |
کم سے کم دو سال کا تجربہ رکھتا /
رکھتی ہو |
|
آخری تاریخ: |
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ
22 اکتوبر، 2021 ہے۔ |
No comments:
Post a Comment